LIVE

لاہور:پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے 2سالہ بچی جاں بحق

GEO BEEPER
November 10, 2013
 

لاہور…لاہور میں دوسالہ بچی کے گلے پر ڈور پھرگئی، جس کے نتیجہ میں نے بچی جاں بحق ہو گئی ۔پویس کے مطابق لاہورمیں سبزہ زار کے علاقے میں دوسالہ بچی اپنے والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ اس کے گلے پر پتنگ کی ڈور پھر گئی ،بچی کو تشویش ناک حالت میں قریب واقع اسپتال منتقل کیا جہاں بچی طبی امداد کے دوران جاں بحق ہو گئی۔