LIVE

میک اپ آرٹسٹ نے ماڈل کو ہالی ووڈ فلم کے کر دار میں تبدیل کر دیا

NGT
July 17, 2014
 

نیویارک....این جی ٹی.....ایک امریکی میک اپ آرٹسٹ نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کر تے ہو ئے ماڈل کو منٹوں میں ہالی ووڈ کی نا مو ر فلم Planet of the Apes کے مر کزی کر دار کے روپ میں تبدیل کر دیا۔ اس ما ڈل کو بن مانس کا روپ دینے کیلئے ایک ماسک کی مدد سے اس کے ناک کی شکل بدلی گئی پھر میک اپ کے بر ش اس کے منہ کے اوپر ایسے چلائے گئے کہ دیکھتے ہی دیکھتے یہ Planet of the Apes کا کر دار بن گیا۔