LIVE

کوئٹہ : انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ،3خواتین سمیت 4رضا کار جاں بحق

GEO URDU
November 26, 2014
 

کوئٹہ.....کوئٹہ میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگسے تین خواتین سمیت چار رضا کار جاں بحق ہو گئے ،تین خواتین زخمی بھی ہوئیں، حکام کا کہنا ہے کہ ٹیم ارکان گھروں سے صحت کے مرکزآرہے تھے،ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق حملے کے وقت ٹیم کےساتھ سکیورٹی نہیں تھی۔