LIVE

مفتی عبدالقوی کے پاس پارٹی کی کوئی ذمہ داری نہیں ،پی ٹی آئی

ویب ڈیسک
June 22, 2016
 

 


تحریک انصاف کےترجمان کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی کے پاس تحریک انصاف کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔


لاہور سے جاری بیان میں تحریک انصاف کےترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی علماء ونگ کے صدر مفتی سعید ہیں ،مفتی عبدالقوی کے پاس تحریک انصاف کی کوئی ذمہ داری نہیں اوروہ اپنے معاملات اورخیالا ت کے خود ذمہ دار ہیں ۔