LIVE

مقبوضہ کشمیر میں ’جیوے جیوے پاکستان‘ کے نعروں سے گونج اٹھا

ویب ڈیسک
July 12, 2016
 

مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام بھارتی افواج کی سفاکی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے نعرہ لگاتے ہیں۔ ہے حق ہمارا آزادی اور جیوے جیوے پاکستان۔


برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر کی فضائیں جیوے جیوے پاکستان کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔


احتجاجی جلوسوں میں پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے اور پاکستان سے محبت کا اظہار کیا گیا۔


اسی طرح کشمیریوں کا ایک اور نعرہ بھی وادی کی فضاوں میں گونج رہا ہے۔ ہے حق ہمارا آزادی