LIVE

شیشے کے ٹکڑوں سے خوبصورت کوٹ تیار

ویب ڈیسک
July 24, 2016
 

 


کینیڈین خاتون نے ہزاروں شیشے کے ٹکڑے استعمال کر کے خوبصورت کوٹ تیار کرلیا۔


Charlynne Lafontaine نامی ڈیزائنر نے آٹھ ہزار شیشوں کو تار کی مدد سے جوڑ کر دلکش کوٹ تیار کیا ۔


Choice Edibleنامی اس خوبصورت کوٹ کا وزن تقریباََ 35کلو گرام ہے۔