LIVE

بارہ مئی کو جو ہوا وسیم اختر کی ہدایت پر ہوا،پولیس کا دعویٰ

GEO URDU
July 26, 2016
 

 


پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بارہ مئی2007 کو جو ہوا، وہ ایم کیو ایم رہنما وسیم اخترکی ہدایت پر ہوا، وسیم اخترنے اس حوالے سے اعتراف کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق سابق چیف جسٹس کے استقبال کیلئے آنے والوں پر فائرنگ کا حکم وسیم اختر نے دیا تھا۔