LIVE

کراچی:ٹی وی چینل کے دفتر پر حملے کا ایک ملزم پکڑا گیا

ویب ڈیسک
August 24, 2016
 

 

کراچی میں دو روز پہلے ٹی وی چینل کے دفتر پر حملے کا ایک ملزم پکڑا گیا، ملزم آصف صدیقی کو سندھ رینجرز نے رنچھوڑ لائن سے گرفتار کیا ہے۔

آصف صدیقی یوسی 22 کا چیئرمین ہے جسے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ،ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ آصف صدیقی 22اگست کو ٹی وی چینل کے دفتر پر حملے میں ملوث ہے۔