LIVE

امریکا کی اسٹاک مارکیٹ نیسڈیک میں یوم پاکستان کی تقریب

ویب ڈیسک
August 26, 2016
 

امریکاکی اسٹاک مارکیٹ نیسڈیک میں یوم پاکستان کی تقریب ہوئی جس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نےکلوزنگ بیل بجائی۔

نیسڈیک میں منعقد پاکستان ڈےکی اس تقریب کی مہمان خصوصی ڈاکٹرملیحہ لودھی تھیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے اس موقع پر خطاب کرتےہوئے پاکستان کی اقتصادی صورتحال کوانتہائی مستحکم قراردیا۔