LIVE

فیصل آباد: پیپلزپارٹی کنونشن،کارکن کھانے پرٹوٹ پڑے

ویب ڈیسک
August 26, 2016
 

 

فیصل آباد میں ہونے والے پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن کے دوران بدنظمی کا واقعہ پیش آیا جب کنونشن کے دوران کارکن کھانے پر بری طرح ٹوٹ پڑے۔

فیصل آباد میں سمندری روڈ پرپیپلزپارٹی کا ورکرز کنونشن جاری تھا کہ کنونشن کے دوران کارکن کھانے پرٹوٹ پڑے، کنونشن کےدوران2 گروپوں کےدرمیان نازیبا الفاظ کا تبادلہ بھی ہوا۔