بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے بھارتی وزیر اعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کہتی ہیں کہ مودی پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنی حکومت پر نظر رکھیں۔
مایا وتی نے کہا ہے کہ مودی کے دورحکومت میں کوئی ترقی نہیں ہوئی، انہیں اپنا احتساب خود کرنا چاہیے۔