LIVE

افغانستان :اتحادی فوج سے جھڑپ میں سابق ترجمان طالبان ہلاک

ویب ڈیسک
September 26, 2016
 

 

محمد رسول ... افغانستان میں اتحادی فوج سے جھڑپ کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان اعظم طارق ،ان کا بیٹا اور 5 ساتھی مارے گئے ۔

کالعدم تحریک طالبان حلقہ محسود کے ترجمان ذیشان محسود کے مطابق اعظم طارق اور ان کے بیٹے صوبہ پکتیا میں جھڑپ کے دوران مارے گئے ۔

ذیشان محسود کا کہنا ہے کہ اتحادی فوج سے جھڑپ میں اعظم طارق کے پانچ ساتھی بھی ہلاک ہوئے ۔