LIVE

اترپردیش میں کانگریس کی ریلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے

ویب ڈیسک
September 27, 2016
 

 

بھارتی ریاست اترپردیش میں کانگریس کی اڑی میں مارے جانے والے فوجیوں کی یاد میں منعقد کی گئی ریلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔

ریلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر بھارتی میڈیا نے کڑی تنقیدکی ہے۔بھارت کے مودی نواز چینل کی اینکر پرسن کانگریس پر برس پڑی۔

بھارتی اینکر کا کہنا تھا کہ کیا یہ پاکستان کی جے جے کار کرنے کی ریلی ہے؟