LIVE

کوئٹہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، امریکا

ویب ڈیسک
October 25, 2016
 

امریکی محکمہ خارجہ نے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹرپرحملےکی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شہید اہلکاروں کے لواحقین اور زخمیوں سے اظہاریکجہتی کرتےہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا ہےکہ مشکل وقت میں پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں۔ دہشت گردی کے خطرے سے نمنٹے کے لیے پاکستان کےساتھ ملکر کام کررہے ہیں۔