LIVE

لندن: نسل پرستی کا بد ترین واقعہ، مسلمان پر تیزاب پھیک دیا

ویب ڈیسک
November 17, 2016
 

عمران احمد خان ... مشرقی لندن کے علاقے بارکنگ میں نسل پرستی کا بد ترین واقعہ سامنے آیا ہے جس میں پاکستانی نژاد پیزا شاپ مالک پر سفید فام نسل پرستوں نے تیزاب سے حملہ کر دیا۔

عمران کا چہرہ بری طرح جھلس گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔دکان کےمالک عمران کے مطابق 13 سے 14 نوجوانوں کے گروپ نے اس پر حملہ کیا۔