LIVE

بنگلا دیشی وزیر اعظم کا دورہ بھارت ملتوی

ویب ڈیسک
December 10, 2016
 

 

ثمرین زہرہ ... بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجدنے بھارت کا 4 روزہ دورہ ملتوی کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور بنگلادیش دورے کی تاریخ طےکرنے پر متفق نہیں ہوسکے،بنگلہ دیشی وزیراعظم کےدورہ بھارت سےمتعلق نئی تاریخ پرکام جاری ہے۔

بنگلہ دیشی وزیراعظم کادورہ بھارت ممکنہ طورپرجنوری کےبعدمتوقع ہے۔