LIVE

سندھ میں کپا س کی کاشت شروع

ویب ڈیسک
March 01, 2017
 

سندھ میں کپا س کی کاشت شروع ہوگئی، پنجاب میں کاشت کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔

چیئرمین کاٹن جننرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق سندھ میں ٹھٹھہ، بدین ، ٹنڈو محمد خان اور عمر کوٹ میں کپاس کی کاشت کا آغاز ہو چکا ہے۔ جبکہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے سبب کپاس کی کاشت 15 اپریل سے شروع ہوگئی۔