LIVE

اوکاڑہ:مبینہ مقابلے میں اشتہاری ملزم مختیارعرف پنکی ہلاک

ویب ڈیسک
March 29, 2017
 

اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم مختیار عرف پنکی مارا گیا ۔

ڈی پی او کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو نشاندہی کے لیے جایا جارہا تھا۔ ملزم کے ساتھیوں نے قصبہ نہالہ کے قریب حملہ کرکے اسے چھڑانے کی کوشش کی اور وہ ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔

ڈی پی او کے مطابق ملزم اپنے ساتھی منور عرف منوری کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔