LIVE

پہلا میچ بھی ہارنا نہیں چاہیے تھا، سرفراز احمد

ویب ڈیسک
April 12, 2017
 

پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پہلےمیچ میں شکست ہوئی، ہارنا نہیں چاہیے تھا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ حفیظ اور شعیب کی بیٹنگ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

ون ڈے ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ شعیب ملک اور حفیظ نے اپنا تجربہ دکھایا جبکہ ہماری بولنگ بھی اچھی تھی۔