LIVE

پرو: کچھوؤ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک
April 20, 2017
 

پرو میں ایکوا ڈور سے لائے گئے نایاب نسل کے 26 کچھوؤں کو بچا لیا گیا، کچھوے یورپ اسمگل کئے جانے تھے۔

پرو کے شمالی علاقے میں ایک بس سے ڈبوں میں نایاب نسل کے کھچوے ملے، ریسکیو اہلکاروں نے ٹیپ لگے کھچوؤں کو آزاد کرایا۔

کھچوؤں کو ایک مقامی چڑیا گھر میں پہنچایا گیا ہے،اسمگلنگ کی کوشش میں دو کچھوے مر بھی گئے۔