LIVE

دو پرچوں میں فیل ہونے پر کہا جارہا ہے پپو پاس ہوگیا : شیخ رشید

ویب ڈیسک
April 21, 2017
 

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دو پرچوں میں فیل اور تین پرچوں کے دوبارہ امتحان کے باوجود کہا جارہا ہے کہ پپو پاس ہوگیا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن وزیراعظم کے استعفے تک تحریک چلائے گی،چین سے نہیں بیٹھیں گے۔