LIVE

لڑکی کا پراسرار قتل،ریڈیواسٹیشن میں خوف ناک واقعات

ویب ڈیسک
April 22, 2017
 

لڑکی کے پراسرار قتل کے بعد ریڈیو اسٹیشن میں پیش آنے والے خوف ناک واقعات پر بنی ہالی وڈ تھرلر فلم’ ڈارک سگنل‘ کا ٹریلر جاری۔

ایڈورڈایورس کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم کی کہانی پراسرار طور پر قتل ہونے والی ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس کی روح ریڈیو اسٹیشن کے اسٹاف کے لیے خوفناک پیغام لے کر آتی ہے۔

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 2جون کو سنیما گھروں پر سجے گی۔