LIVE

چیمپئن لیگ :بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو2-3 سے شکست دیدی

TICKER
April 24, 2017
 

چیمپئن لیگ میں بارسلونا نےریال میڈرڈ کو2-3 سےشکست دیدی ہے۔اس طرح بارسلونا اورریال میڈرڈ کے 75، 75 پوائنٹس ہو گئے۔

بارسلونا کےلوئنل میسی نے دو گول بنائے،اس طرح انہوں نے 500 گول مکمل کر لیے۔

میچ جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا گیا ۔