LIVE

بھارت کو بتادیا کہ اس کیخلاف قانونی کارروائی کررہے ہیں، سیٹھی

ویب ڈیسک
April 26, 2017
 

چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آج ہم نےبھارت کو بتادیا کہ ہم اس کے خلاف قانونی کارروائی کر رہے ہیں۔

نجم سیٹھی نے ’جیونیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ بھارت کو کہا ہے کہ 2سیریز نہ کھیلنے سے ہمیں ہونے والے نقصان کا ازالہ کرے۔

نجم سیٹھی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اکثریت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہمیں اندازہ ہے کہ بھارت بائیکاٹ کی دھمکی دے گا۔