LIVE

ٹرمپ انصاف کی راہ میں رکاوٹ،مواخذہ ہوگا،ہیلری

ویب ڈیسک
May 27, 2017
 

ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے پر مواخذہ کیا جائےگا۔

ہیلری کلنٹن نے والیسلے کالج میں طالب علموں سے خطاب میں ٹرمپ کے عہدہ صدارت پر براجمان ہونے کےبعد ملک میں آمرانہ نظام میں اضافہ ہورہا ہے،جس سے آزادمعاشرے کوخطرہ ہوسکتا ہے۔

ہیلری نے سابق صدر رچرڈنکسن کاحوالہ دیتےہوئے کہا کہ ٹرمپ نے بھی روس سےتعلقات چھپانے کی کوشش میں ایف بی آئی سربراہ کو فارغ کیا، جس پر ان کا مواخذہ کیا جائےگا۔