LIVE

گھوٹکی: آتشزدگی سے 15 جھونپڑیاں جل کر خاکستر

ویب ڈیسک
June 18, 2017
 

گھوٹکی میں آگ لگنے سے پندرہ سے زائد جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، جس سےمتعدد مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔

نواحی گاؤں غلام نبی کھمبڑو میں آندھی کے دوران چولہے سے نکلنے والی چنگاری نے دیکھتے ہی دیکھتے پندرہ سے زائد جھونپڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آتشزدگی سے مویشی، گھریلو سامان اور تین بچیوں کے جہیز کا سامان بھی جل گیا۔