LIVE

وزیر اعظم کی بیرون ملک موجودگی قابل مذمت ہے، عمران خان

ویب ڈیسک
June 24, 2017
 

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب قوم ایک ہی دن میں دہشت گردی کے دو حملوں سے نڈھال ہے، وزیر اعظم کی اس دوران بیرون ملک موجودگی قابل مذمت ہے۔

عمران خان نے ایک بیان میں کہا کہ ایسے وقت میں وزیر اعظم کو ملک میں موجود رہ کر غمزدہ خاندانوں کی مدد کرنی چاہیے تھی لیکن انہوں نے ملک سے باہر رہنے کا فیصلہ کیا۔