LIVE

کراچی: شارع فیصل پر سپر مارکیٹ میں آتشزدگی

ویب ڈیسک
June 29, 2017
 

کراچی میں شارع فیصل اسٹار گیٹ کے قریب سپر مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ سپر مارکیٹ کے جنریٹر روم میں لگی ہے جس پر قابو پانے کے لیے تین فائر ٹینڈرز کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔