LIVE

دوران پرواز کتاب پڑھنے پر مسلم خاتون زیر حراست

ویب ڈیسک
July 23, 2017
 

دوران پرواز’شام‘ سےمتعلق کتاب پڑھنےپرمسلم خاتون کوحراست میں لےلیاگیا۔انتہاپسندی کےخلاف کام کرنے والی فائزہ شاہین ترکی سےبرطانیہ واپسی پردوران پروازشام میں فنون سےمتعلق کتاب پڑھ رہی تھی۔

مسلمان خاتون سےڈانکاسٹرایئر پورٹ پرانسداددہشت گردی ایکٹ کےتحت 15منٹ پوچھ گچھ کی گئی۔

فائزہ شاہین نےتھامسن ایئرویزسےمعافی مانگنےکامطالبہ کردیاہے ۔

فائزہ شاہین اپنےشوہرکےساتھ ہنی مون پرترکی گئی تھیں ،واپسی پرجوڑےسےتفتیش کی گئی۔