LIVE

بچوں کو جنسی ہراساں ہونے سے بچانے کیلئے کیا بتایا جائے؟

جیو نیوز
January 12, 2018
 

ایک غیر سرکاری تنظیم روزن کی جانب سے ایک کتابچہ تیار کیا گیا ہے جس میں بچوں کو ایسی باتیں سکھانے کی کوشش کی گئی ہے جن کے ذریعے بچے کسی بھی قسم کی جنسی ہراسگی کی کوشش کو اپنے والدین، بہن بھائیوں یا اساتذہ سے شیئر کر سکتے ہیں۔

مذکورہ کتابچہ نیچے پڑھا جا سکتا ہے:


نوٹ: اس پوسٹ کا مقصد صرف آگہی پیدا کرنا ہے۔