LIVE

قسط 2: آپ کی اردو کتنی اچھی ہے؟

ویب ڈیسک
November 14, 2018
 


نوٹ: ہر جواب کے بعد اگلا سوال خود ہی آپ کی اسکرین پر آ جائے گا۔

جیو نیوز کے اس سلسلے میں ہر ہفتے آپ کو اردو زبان کے کچھ ایسے الفاظ اور ان کے معنی بتائے جائیں گے جن کا استعمال بہت کم ہو چکا ہے۔