LIVE

سونا مزید مہنگا ہو گیا

ویب ڈیسک
January 03, 2020
 

— فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350روپے کا اضافہ ہو گیا۔

کاروباری ہفتےکے آخری روز ملک میں 10گرام سونے کی قیمت 1157 روپے اضافے سے 76 ہزار 8 سو 60 روپے جب کہ ایک تولہ سونے کی قیمت 89 ہزار 650روپے ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 29 ڈالر اضافے سے 1551ڈالر فی اونس پر ہے ۔