LIVE

تصاویر: امریکی صدر ٹرمپ رقم خیرات کرنے سے پہلے نوٹ گنتے رہے

ویب ڈیسک
October 25, 2020
 

فوٹو: بشکریہ رائٹرز

نیواڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لاس ویگاس کے انٹرنیشنل چرچ میں رقم خیرات کرنے سے قبل نوٹ گنتے ہوئے دیکھا گیا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 18 اکتوبر 2020 کو لاس ویگاس کے انٹرنیشنل چرچ میں ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی۔

اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خیرات میں دینے والی رقم کی پیش کش کرنے سے قبل نوٹ گنتے ہوئے دیکھا گیا۔

فوٹو: بشکریہ رائٹرز
فوٹو: بشکریہ رائٹرز
فوٹو: بشکریہ رائٹرز
فوٹو: بشکریہ رائٹرز
فوٹو: بشکریہ رائٹرز