LIVE

ملک میں بلیک آؤٹ کے دوران آسمان میں کیا کیا دیکھا گیا؟

ویب ڈیسک
January 14, 2021
 

ہفتے کی رات بجلی کے بڑےبریک ڈاؤن کے باعث سارا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا لیکن اس بلیک آؤٹ نے جہاں حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچادی وہیں خلا میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے آسمان کی وسعتوں میں مشاہدے کی راہ بھی ہموار کردی۔