LIVE

پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا

ویب ڈیسک
January 14, 2021
 

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے— فوٹو: فائل

پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

یکم جمادی الثانی 15 جنوری بروز جمعہ ہوگی۔