LIVE

’یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے‘، ویڈیو بنانے والی دنانیر سے ملیے

ویب ڈیسک
February 16, 2021
 

سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو سے مشہور ہونے والی وی لاگر دنانیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو بےخیالی میں بن گئی، اس پر بننے والی میمز دیکھ کر لطف اندوز ہورہی ہوں، مستقبل میں مداحوں کے لیے مزید ویڈیوز ضرور بناؤں گی۔