LIVE

ویڈیو: کراچی میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار

ویب ڈیسک
March 12, 2021
 

کراچی: ڈیفنس فیز ون میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کی کوشش کرنے والے 2 ڈکیتوں کو پولیس نے دھر لیا۔

سامنے آنے والی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے سے بچالیا اورڈاکورنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے۔

پولیس نے گرفتار ڈاکوؤں کے خلاف اسلحہ اور ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا۔