LIVE

حافظ آباد میں 11 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی

ویب ڈیسک
March 18, 2021
 

حافظ آباد: سکھیکی میں 11 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی  کا واقعہ پیش آیا۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس نے بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بچی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل  کردیا گیا ہے جہاں اس کے ٹیسٹ کیے جائیں گے اور حتمی رپورٹ آنے کے بعد ہی زیادتی سے متعلق تصدیق کی جاسکے گی۔