LIVE

عمران خان نے والد اور بہن کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کردی

ویب ڈیسک
March 31, 2021
 

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے والد اور بہن کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کردی ۔

مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران خان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر وزیراعظم پاکستان نے والد اور بہن کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔


تصویر کے کیپشن میں عمران خان نے مزید درج کیا کہ والد اور بہن کے ہمراہ جب میں شاید دو سال کا تھا۔

کچھ ہی دیر میں عمران خان کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے ہزاروں مرتبہ پسندیدگی کا اظہار کیا جاچکا ہے۔