LIVE

ڈالر کے مقابلے میں روپےکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک
May 06, 2021
 

فوٹو: فائل

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 44 پیسے کم ہوئی ہے،کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 152 روپے 60 پیسے ہے۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 40 پیسے کم ہوکر 153 روپے 20 پیسے ہے۔