LIVE

سوتیلے باپ کی 6 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی

ویب ڈیسک
June 15, 2021
 

فوٹوفائل

لاہور کے علاقے شاہدرہ جیا موسیٰ میں سوتیلے باپ نے 6 سالہ بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق بچی کی ماں کی درخواست پر تھانہ شاہدرہ  میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ بچی کی ماں نے ملزم سے دوسری شادی کر رکھی ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم کے دوست بھی بچی سے زیادتی کرتے رہے، ملزم کو روکا گیا تو اس نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر سے نکال دیا۔

بچی کے نانا نے پولیس حکام سے اپیل کی ہے ملزم کو جلد گرفتار کرکے انجام تک پہنچایاجائے۔