LIVE

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا رجحان رہا

ویب ڈیسک
June 22, 2021
 

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے کم ہوکر 8351 ارب روپے ہے— فوٹو:فائل 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس 25 پوائنٹس کم ہوکر 47987 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 61 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے کم ہوکر 8351 ارب روپے ہے۔