LIVE

ویڈیو: امریکی صدر کو پرچی دیکر کیا توجہ دلائی گئی؟

ویب ڈیسک
July 31, 2021
 

امریکی صدر جوبائیڈن کو ورچوئل میٹنگ کے دوران پر چی مل گئی۔

ایک اجلاس کے دوران معاون نے کاغذ پر نوٹ لکھ کر توجہ دلائی تو صدر بائیڈن نے ٹھوڑی صاف کی جس کی  ویڈیو وائرل ہوگئی۔