LIVE

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ویب ڈیسک
October 14, 2021
 

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے— فوٹو: فائل

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

آج بھی انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 171 روپے 20 پیسے پر پہنچ گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر 172 روپے ہے۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان