LIVE

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک
October 14, 2021
 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران آج مثبت رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا  100 انڈیکس 1111 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 44 ہزار 333 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران 15 کروڑ سے زائد شیئر کی لین دین ہوئی جن کی مالیت 9 ارب روپے سے زائد رہی۔