LIVE

وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس، وزیر داخلہ پولیس کی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

اعزاز سید
October 21, 2021
 

شیخ رشید اسلام آباد پولیس کی ایک تقریب میں موجود تھے کہ اسی دوران انہیں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اہم اجلاس کی اطلاع ملی۔ فوٹو: فائل

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پولیس کی تقریب ادھوری چھوڑ کر روانہ ہو گئے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید اسلام آباد پولیس کی ایک تقریب میں موجود تھے کہ اسی دوران انہیں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اہم اجلاس کی اطلاع ملی۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر داخلہ شیخ رشید کو فوری شرکت کی ہدایت کی گئی۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اسلام آباد پولیس کی تقریب ادھوری چھوڑ کر وزیراعظم ہاؤس کے لیے روانہ ہو گئے۔