LIVE

پاکستان نے قازقستان میں ہونیوالی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

فیضان لاکھانی
November 26, 2021
 

پاکستان نے قازقستان میں ہونیوالی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔

فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔

پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور  پھر حمزہ اور  ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔

پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور پھر حمزہ اور ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی— فوٹو: جیو نیوز