LIVE

سرفراز احمد کا بیٹے کے ہمراہ ’دل دل پاکستان‘ نغمہ وائرل

ویب ڈیسک
December 11, 2021
 

سرفراز احمد نغمہ دل دل پاکستان گنگنا رہے ہیں اور ان کا بیٹا عبداللہ بھی ان کے ساتھ نغمہ گنگنا رہا ہے۔ فوٹو: فائل

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز  احمد کا بیٹے عبداللہ کے ہمراہ قومی نغمہ ’دل دل پاکستان‘ وائرل ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد ایک کمرے میں کالین پر بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ ان کا بیٹا عبداللہ بھی اسٹیج پر موجود ہے۔

سرفراز احمد نغمہ دل دل پاکستان گنگنا رہے ہیں اور ان کا بیٹا عبداللہ بھی ان کے ساتھ نغمہ گنگنا رہا ہے۔