LIVE

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن

ویب ڈیسک
December 16, 2021
 

100 انڈیکس 635 پوائنٹس کم ہوا،کاروبار بندش پر انڈیکس 43731 پوائنٹس رہا— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں 635 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا،  100 انڈیکس 635 پوائنٹس کم ہوا،کاروبار بندش پر انڈیکس 43731 پوائنٹس رہا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 110 ارب کم ہوئی،کاروبار کی بندش پرکیپٹلائزیشن 7499 ارب روپے ہے۔