LIVE

اوپن مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی

ویب ڈیسک
December 16, 2021
 

انٹر بینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 98 پیسے پر برقرار ہے— فوٹو: فائل

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں استحکام جبکہ اوپن مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز قیمت کم ہوئی ہے۔

انٹر بینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 98 پیسے پر برقرار ہے۔ 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مسلسل دوسرے روز گرا ہے، آج ڈالر 60 پیسے کم ہوکر 179 روپے 90 پیسے کا ہوگیا ہے۔ گذشتہ روز بھی ڈالر کی قدر 50 پیسے کم ہوئی تھی۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان